لسانی آبادیات

لسانی آبادیات (Linguistic demography) تمام آبادیوں کے درمیان زبانوں کے اعداد و شمار کا مطالعہ ہے۔

سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان

مندرجہ ذیل جدول کومری (1998) اور (1997) ویبر کے تخمینے کا موازنہ ہے۔[1] (ملین میں بولنے والوں کی تعداد)۔ اس کے علاوہ سل اتنولوگ کا تخمینہ (2005) بھی دیا گیا ہے۔

کومری (1998)ویبر (1997)سل
1.مینڈارن چینی8361,1001.205 (1999)
2.-4.هندی + اردو333250422 (2001)[2]
ہسپانوی332300322 (1995)
انگریزی322300309 (1984)
5.-6.عربی186200323 (2008)
بنگالی189185171 (1994)
7.-8.روسی170160145 (2000)
پرتگیزی170160178 (1995)
9.جاپانی125125122 (1985)
10.جرمن10010095.4 (1994)

مزید دیکھیے

فہرست زبان بلحاظ مکلمین

حوالہ جات