لینن امن انعام

بین الاقوامی لینن امن انعام (روسی: международная Ленинская премия мира) سوویت اتحاد کے ولادیمیر لینن کے نام پر ایک اعزاز ہے۔ یہ سوویت حکومت کی طرف سے مقرر ایک پینل کی طرف سے دیا جاتا ہے، یہ ان قابل ذکر افراد کو دیا جاتا ہے جو "کامریڈ کے درمیان امن کو تقویت بخشیں"۔ یہ بطور لوگوں کے درمیان امن کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی سٹالن انعام شروع کیا گیا، لیکن بعد میں اسٹالن ازم کے زوال کے بعد اسے لوگوں کے درمیان امن کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی لینن انعام (روسی: Международная Ленинская премия «За укрепление мира между народами») کر دیا گیا ہے۔ نوبل انعام کے برعکس، لینن انعام ہر سال کسی ایک فرد یا ادارے کو نہیں بلکہ ایک ساتھ کئی افراد کو یہ انعام دیا جاتا ہے۔ لینن انعام ان افراد ک ودیا جاتا ہے جو اشتمالی نہیں اور سوویت شہری نہیں لیکن سوویت یونین کے حامی ہیں۔ قابل ذکر وصول کنندگان میں شامل ہیں: فیڈل کاسترو، سلواڈور الینڈ، سین میک برائیڈ، انجیلا ڈیوس، پابلو پکاسو، Oscar Niemeyer، عبد الستار ایدھی اور نیلسن منڈیلا۔

ملکروس
سابقہ نامسٹالن امن انعام

سٹالن انعام وصول کنندگان

1950

6 اپریل 1951ء – سات شخصیات کو دیا گیا

1951

20 دسمبر 1951 -چھ شخصیات کو دیا گیا

1952

20 دسمبر 1952ء – سات شخصیات کو دیا گیا

1953

12 دسمبر 1953 – دس شخصیات کو دیا گیا

1954

18 دسمبر 1954 – نو شخصیات کو دیا گیا

1955

9 دسمبر 1955 – چھ شخصیات کو دیا گیا

لینن امن انعام صول کنندگان

1957

  • Louis Aragon (1957)[12]
  • Emmanuel d'Astier (1957)[12]
  • de [Heinrich Brandweiner] (پیدائش 1910) (1957)[12]
  • Danilo Dolci (پیدائش 1924) (1957)[12][15]
  • María Rosa Oliver (پیدائش 1898) (1957)[6][12]
  • سی وی رامن (1957)[12]
  • Udakandawala Saranankara Thero (پیدائش 1902) (1957)[12]
  • Nikolay Semenovich Tikhonov (1957)[12]

1958

1959

30 اپریل 1959ء کو دیے گئے

1960

3 مئی 1960ء کو دیے گئے

1961

30 اپریل 1961ء کو دیے گئے

1962

30 اپریل 1962ء کو دیے گئے

1963

یکم مئی 1963 – چار شخضیات کو دیا گیا

1964

یکم مئی 1964 – تین شخضیات کو دیا گیا

1965

14 اگست 1965

  • fi [Mirjam Vire-Tuominen] (1965)[37]
  • Peter Ayodele Curtis Joseph (1965)[30][37]
  • Jamsrangiin Sambuu (1965)[37]
  • Aruna Asaf Ali (1964)[36][38]

1966

1967

یکم مئی 1967 – چھ شخضیات کو دیا گیا

  • Joris Ivens (1967)[43]
  • Nguyễn Thị Định (1967)[43]
  • Jorge Zalamea (1967)[6][43]
  • Romesh Chandra (1967)[43]
  • Endre Sík (1967)[43]
  • Jean Effel (1967)[43]

1968–1969

16 اپریل 1970 – سات شخضیات کو دیا گیا

  • ja [Akira Iwai] (b. 1922) (1968–69)[10]
  • Jarosław Iwaszkiewicz (1968–69)[10]
  • Khaled Mohieddin (1968–69)[10]
  • لینس پالنگ (1968–69)[10][44]
  • Shafie Ahmed el Sheikh (b. 1924 – d. 1971) (1968–69)[10][30]
  • sv [Bertil Svahnström] (b. 1907 – d. 1972) (1968–69)[10]
  • Ludvík Svoboda (1968–69)[10][44]

1970–1971

1971ء میں کسی کو نہیں دیا گیا [45])

  • Hikmat Abu Zayd (1970–71)[46]
  • Eric Henry Stoneley Burhop (1970–71)[47][48]
  • Ernst Busch (1970–71)[47]
  • Tsola Dragoycheva (1970–71)[47]
  • Renato Guttuso (1970–71)[47][49]
  • Kamal Jumblatt (1970–71)[47][50]
  • es [Alfredo Varela] (1970–71)[6][47]
  • Funmilayo Ransome-Kuti (1970–71)[51][52]

1972

یکم مئی 1973 – چار شخضیات کو دیا گیا

1973–1974

  • Luis Corvalán (1973–74)[55]
  • Raymond Goor (1973–74)[55]
  • de [Jeanne-Martin Cissé] (1973–74)[55]
  • Sam Nujoma[30]

1975–1976

مئی 1977 – سات شخضیات کو دیا گیا

1977–1978

یکم مئی 1979 – چھ شخضیات کو دیا گیا

  • de [Kurt Bachmann (politician); Kurt Bachmann] (1977–78)[58][59]
  • Freda Yetta Brown (1977–78)[58][59]
  • Angela Davis (1977–78)[58][59]
  • Vilma Espín Guillois (1977–78)[58][59]
  • Kumara Padma Sivasankara Menon (1977–78)[58][59]
  • pl [Halina Skibniewska] (1977–78)[58][59]

1979

30 اپریل 1980 – چار شخضیات کو دیا گیا

1980–1982

مئی 1983 – چار شخضیات کو دیا گیا

1983–1984

یکم مئی 1985 – چھ شخضیات کو دیا گیا

1985–1986

1987

1988

1989

1990

1. Mandela was awarded the International Lenin Peace Prize in 1990 but، due to his trial and imprisonment in جنوبی افریقا، was unable to accept the prize until 2002.

مزید دیکھیے

  • Atoms for Peace Award

حوالہ جات

بیرونی روابط