نیلسن منڈیلا

جنوبی افریقہ کے سیاستدان اور سابق صدر

نیلسن روہیلا منڈیلا، (پیدائش: 18 جولائی 1918ء ترانسکی، جنوبی افریقا) جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں جو 99-1994 تک منتخب رہے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے تک نیلسن منڈیلا جنوبی افریقا میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف اور افریقی نیشنل کانگریس کی فوجی ٹکڑی کے سربراہ بھی رہے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف انھوں نے تحریک میں بھرپور حصہ لیا اور جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ پھوڑ، سول نافرمانی، نقض امن اور دوسرے جرائم کی پاداش میں قید با مشقت کی سزا سنائی۔ نیلسن منڈیلا اسی تحریک کے دوران میں لگائے جانے والے الزامات کی پاداش میں تقریباً 27 سال پابند سلاسل رہے، انھیں جزیرہ رابن پر قید رکھا گیا۔ 11 فروری 1990ء کو جب وہ رہا ہوئے تو انھوں نے پر تشدد تحریک کو خیر باد کہہ کہ مذاکرات کا راستہ اپنانے کا فیصلہ کیا جس کی بنیاد پر جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کو سمجھنے اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد حاصل ہوئی۔
نسلی امتیاز کے خلاف تحریک کے خاتمے کے بعد نیلسن منڈیلا کی تمام دنیا میں پزیرائی ہوئی جس میں ان کے مخالفین بھی شامل تھے۔ جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کو “ماڈیبا“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو منڈیلا خاندان کے لیے اعزازی خطاب ہے۔

نیلسن منڈیلا
(خوسیہ میں: Nelson Rolihlahla Mandela ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر جنوبی افریقا (10  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 مئی 1994  – 14 جون 1999 
ایف ڈبلیو دی کلرک  
تھابو مبیکی  
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (19  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 ستمبر 1998  – 1999 
 
تھابو مبیکی  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(خوسیہ میں: Rolihllahla Mandela ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش18 جولا‎ئی 1918ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایمویزو [1][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 دسمبر 2013ء (95 سال)[11][3][12][5][6][7][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہینگٹن ایسٹیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتتنفسی مسائل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنقونو [14]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام نظر بندیجزیرہ روبن (1962–1982)
پولسمور جیل (اپریل 1982–1988)  ویکی ڈیٹا پر (P2632) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشہینگٹن ایسٹیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتافریقی قومی کانگریس (1943–)
ساؤتھ افریقن کیمونسٹ پارٹی (1950ء کی دہائی–1960ء کی دہائی)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہایولن ماس (5 اکتوبر 1944–19 مارچ 1957)[15]
ونی منڈیلا (14 جون 1958–19 مارچ 1996)[16]
گراسا ماچل (18 جولا‎ئی 1998–5 دسمبر 2013)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادزینانی منڈیلا-ڈلامنی [15]،  زندزی منڈیلا [15]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدگاڈلا ہینری [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہنوسکینی فینی [18]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیوٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی
جامعہ جنوبی افریقا
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  آپ بیتی نگار ،  وکیل ،  سیاسی کارکن ،  سیاسی قیدی ،  منظر نویس [19]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانخوسائی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [3][20]،  خوسائی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںآزادی کا طویل سفر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جیوسیپے موتا میڈل (2006)
گاندھی امن انعام   (2000)
 صدارتی تمغا آزادی   (1999)
 آرڈر آف دی نیل (1997)
 آرڈر آف ایلی فینٹ (1996)
 آرڈر آف میرٹ (1995)
 گولڈ اولمپک آرڈر (1994)[21]
نوبل امن انعام   (1993)[22][15][23][24]
پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (1992)
 آرڈر آف جوز مارٹی (1991)[25]
 آرڈر آف لینن   (1990)
لینن امن انعام   (1990)
سخاروف انعام   (1988)
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1988)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1979)[26]
 بھارت رتن  
 آرڈر آف فرینڈشپ
کانگریشنل گولڈ میڈل
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل
برونو كرايسكی اعزاز
کینیڈا کی اعزازی شہریت
 آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو
 آرڈر آف آگسٹنہو نیٹو
 نشان پاکستان  
 آرڈر آف جمیکا [27]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیل کا وہ کمرہ جہاں نیلسن منڈیلا 27 سال قید رہے

آج نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ اور تمام دنیا میں ایک تحریک کا نام ہے جو اپنے طور پر بہتری کی آواز اٹھانے میں مشہور ہے۔ نیلسن منڈیلا کو ان کی چار دہائیوں پر مشتمل تحریک و خدمات کی بنیاد پر 250 سے زائد انعامات سے نوازا گیا جن میں سب سے قابل ذکر 1993ء کا نوبل انعام برائے امن ہے۔ نومبر 2009ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 18 جولائی (نیلسن منڈیلا کا تاریخ پیدائش) کو نیلسن منڈیلا کی دنیا میں امن و آزادی کے پرچار کے صلے میں “یوم منڈیلا“ کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔

تصنیف

آزادی کا طویل سفر، نیلن مینڈیلا کی خود نوشت سوانح حیات ہے، جو 995 میں شائع ہوئی۔

وفات

5 دسمبر 2013 کو وفات پائی۔

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات