متناہی اور لامتناہی

اصطلاحterm

متناہی
لامتناہی
حد
محدود
محدودی
تحدید
محدد
لامحدود
حیط
محیط
احاطہ
احاطہ
احاطت
یحیط
لااحاطہ
لایحیط

finite
infinite
limit
limited
limiting
limitation
limitans
unlimited
pi
circumference
boundary
bound
bound
bounded
unbound
unbounded

محدود اور متناہی

عام زبان میں یہ الفاظ ہم معنی سمجھے جاتے ہیں، مگر فلسفہ میں ان کے الگ الگ معنی ہو سکتے ہیں۔ اگر زمین کی سطح کو ایک مجموعہ سمجھا جائے تو سطح لامحدود ہے، ان معنوں میں کہ آپ زمین کی سطح پر چلتے چلتے اس مجموعہ سے باہر نہیں جا سکتے۔ البتہ یہ مجموعہ لامتناہی یقیناً نہیں۔