مشرقی سلاوی زبانیں
مشرقی سلاوی زبانیں (East Slavic languages) سلاوی زبانوں کے تین علاقائی ذیلی گروہوں میں سے ایک ہے جو مشرقی یورپ میں بولی جاتی ہیں۔ اس کے متکلمین کی تعداد مغربی اور جنوبی سلاوی گروہوں سے کہیں زیادہ ہے۔ موجودہ مشرقی سلاوی زبانوں میں بیلاروسی، روسی اور یوکرینی شامل ہیں۔ [2]
مشرقی سلاوی | |
---|---|
East Slavic | |
جغرافیائی تقسیم: | مشرقی یورپ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
سابقہ اصل-زبان: | قدیم مشرقی سلاوی |
ذیلی تقسیمات: |
|
آیزو 639-5: | zle |
گلوٹولاگ: | east1426[1] |
ممالک جہاں ایک مشرقی سلاوی زبان قومی زبان ہے |
حوالہ جات
بیرونی روابط
- ویکی ذخائر پر مشرقی سلاوی زبانیں سے متعلق تصاویر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات