مطلق صفر

مطلق صفر[1] کسی بھی چیز کا کم سے کم ممکنہ درجہ حرارت۔ بین الاقوامی معاہدے کے ذریعے یہ بین الاقوامی نظام اکائیات کے سیلسیس پیمانے پر منفی−273.15° مانا گیا ہے۔[2][3] جس کا مترادف امریکہ روایتی اکائیاں یا شاہی نظام اوزان کے فارنہائٹ پیمانے کے مطابق منفی−459.67° ہے۔[4] اسے صفر درجہ کیلون بھی کہا جاتا ہے۔ یہ وہ کم سے کم ممکنہ درجئہ حرارت جس پر مرکبات کسی حرکی توانائی کے حامل نہیں ہوتے۔

حوالہ جات