ملکیتی سافٹ ویئر

ملکیتی سافٹ ویئر (Proprietary software) یا مغلق مصدر سافٹ ویئر (closed source software) ایسا کمپیوٹر سافٹ ویئر ہے جو خصوصی قانونی حق کے تحت لائسنس یافتہ ہے جو خاص ارادے کے تحت سافٹ ویئر استعمال کرنے کا حق دیتا ہے۔ لائسنس صرف بعض حالات کے تحت استعمال کی اجازت ہوتی ہے اور اس میں ترمیم، اشتراک، مطالعہ، دوبارہ تقسیم یا ریورس انجینئری ریورس کے طور پر استعمال کی ممانعت ہوتی ہے۔[1][2]عام طور پر ملکیتی سافٹ ویئر کا سورس کوڈ صارف کو نہیں دیا جاتا۔

حوالہ جات

سانچہ:آزاد مصدر سافٹ ویئر