مملکت ہوائی
مملکت ہوائی (Kingdom of Hawaii) اواہو (O'ahu), ماوئی (Maui), مولوکائی (Moloka'i) اور لآنائی (Lāna'i) سرداروں کے اتحاد سے دیگر چھوٹے قبیلوں کی تسخیر سے 1795ء میں قائم ہوئی۔ 1810ء میں کاوائی (Kauaʻi) اور نیہاو (Niʻihau) کے اپنی مرضی سے مملکت میں شامل ہونے کے بعد تمام جزائر مملکت کے تحت متحد ہو گئے۔ 17 جنوری، 1893ء کو مملکت کا تختہ پلٹ دیا گیا اور جمہوریہ ہوائی قائم ہوئی۔ 4 جولائی، 1898 کو ریاستہائے متحدہ امریکا سے الحاق کے بعد یہ بطور امریکی علاقہ ہوائی قائم رہی۔ 21 اگست، 1959ء کو یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بن گئی۔
مملکت ہوائی Kingdom of Hawaii Aupuni Mōʻī o Hawaiʻi | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1795–1893 | |||||||||||||
شعار: | |||||||||||||
ترانہ: | |||||||||||||
حیثیت | جلاوطن | ||||||||||||
دارالحکومت | وائیکیکی (1795–1796) ہیلو (1796–1803) ہونولولو (1803–1812) کائلوا-کونا (1812–1820) لاہاینا (1820–1845) ہونولولو (1845–1893) | ||||||||||||
عمومی زبانیں | ہوائی, انگریزی | ||||||||||||
مذہب | ہوائی, مسیحیت | ||||||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت (تا 1840) آئینی بادشاہت (از 1840) | ||||||||||||
بادشاہ | |||||||||||||
• 1795–1819 | Kamehameha I (اول) | ||||||||||||
• 1891–1893 | Liliuokalani (آخر) | ||||||||||||
Kuhina Nui | |||||||||||||
• 1819–1832 | Kaʻahumanu (اول) | ||||||||||||
• 1863–1864 | Kekūanāoa (آخر) | ||||||||||||
مقننہ | مقننہ | ||||||||||||
شرفا ہاؤس | |||||||||||||
ایوان نمائندگان | |||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||
• | مئی, 1795 | ||||||||||||
• اتحاد | اپریل / مئی یا موسم گرما 1810 | ||||||||||||
اکتوبر 8، 1840 | |||||||||||||
• برطانیہ کا قبضہ | فروری 25 – جولائی 31, 1843 | ||||||||||||
• | جنوری 17, 1893 | ||||||||||||
• کالعدم | جنوری 24, 1895 | ||||||||||||
آبادی | |||||||||||||
• 1800 | 250,000 | ||||||||||||
• 1832 | 130,313 | ||||||||||||
• 1890 | 89,990 | ||||||||||||
کرنسی | ہوائی ڈالر, امریکی ڈالر | ||||||||||||
|
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات