21 اگست

19 اگست20 اگست21 اگست22 اگست23 اگست

واقعات

  • 1915ءاٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1952ءپاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔[1]
  • 1954ءجنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔[1]
  • 1977ءسری لنکا کے صدر بندرا نائیکے کو انتخابات میں شکست۔[1]
  • 1983ء – انٹار کٹیکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔[1]
  • 1988ءایران عراق جنگ 8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔
  • 1991ء – او جی ڈی سی نے بزدار اور ٹھٹھہ کے علاقوں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے۔[1]
  • 1969ءنیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا۔[1]
  • 2003ءلائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1831ء -بیلجیم کے شاہ لیوپولڈ نے نئے آئین پر دستخط کیے بیلجیم میں قومی دن پر عام تعطیل [1]

حوالہ جات