میزورم

(میزورام سے رجوع مکرر)

میزورم بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں بھارت کی دیگر ریاستیں تریپورہ، آسام اور منی پور سے ملتی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش اور برما کی سرحدیں بھی اس ریاست سے متصل ہیں۔ میزورم 20 فروری 1987ء کو بھارت کی 23ویں ریاست بنا۔[3] اس کا دار الحکومت آئیزول ہے۔

ریاست
میزورم
مہر
بھارت میں میزورم کا مقام
بھارت میں میزورم کا مقام
ملک بھارت
قیام20 فروری 1987
دار الحکومتآئیزول
بڑا شہرآئیزول
اضلاع8
حکومت
 • گورنروکوم پروشوٹھامن
 • وزیر اعلیپو لال ٹھن ہاؤلا (انڈین نیشنل کانگرس)
 • مقننہیک ایوانی (40 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ انتخاب1
 • عدالت عالیہگوہاٹی عدالت عالی
رقبہ
 • کل21,081 کلومیٹر2 (8,139 میل مربع)
رقبہ درجہ24واں
آبادی (2011)
 • کل1,091,014
 • درجہ27وا1ں
 • کثافت52/کلومیٹر2 (130/میل مربع)
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزIN-MZ
انسانی ترقیاتی اشاریہIncrease 0.790 (بلند)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہدوسرا (2005)
خواندگی91.58%[1](دوسرا)2011 مردم شماری
دفتری زبانیںمیزو[2]
ویب سائٹmizoram.gov.in

حوالہ جات