میگا شہر
میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔[1]ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔
2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو، دہلی، میکسیکو شہر، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔[2]
سب سے بڑے شہر
بیرونی ربط
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات