وولف گینگ موزارٹ

وولف گینگ ایماڈیس موزارٹ (انگریزی: Wolfgang Amadeus Mozart) (پیدائش: 27 جنوری 1756ء – وفات: 5 دسمبر 1791ء) عہدِ قدیم کے ایک مشہور اور صاحبِ اثر موسیقار تھے۔ آپ نے 600 سے زائد دھنیں تیار کیں جن میں سے کئی کو سریلی دھنوں کی معراج سمجھا جاتا ہے۔ وہ قدیم موسیقاروں میں سے سب سے زیادہ معروف ہیں۔

وولف گینگ موزارٹ
(جرمنی میں: Johann Chrysostomos Wolfgang Gottlieb Mozart ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(لاطینی میں: Johannes Chrysostomus Wolfgangus Theophilus Mozart)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش27 جنوری 1756ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالزبرگ [9][10][8][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 دسمبر 1791ء (35 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [12][10][8][13][11][14]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنسینٹ مارکس قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریائی آرچڈچی
مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہکونسٹانز موزارٹ (4 اگست 1782–5 دسمبر 1791)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانموزارٹ خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوعکلاسیک دور ،  سرود خلوت ،  اوپرا ،  ہم نوائی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقیارگن ،  ہارپسیکارڈ ،  بیلا ،  وایولا ،  پیانو ،  نے دار ارغوان   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استادجوہان کرسچیئن باخ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہنغمہ ساز [13][15][16][14]،  استاد موسیقی ،  پیانو نواز ،  موسیقار [15]،  ارغنون نواز ،  وائلن نواز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناطالوی ،  انگریزی ،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان ،  جرمن [3][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملاوپرا [19]،  ہم نوائی ،  مزامیری نغمہ ،  سرود خلوت ،  پنج ساز ،  مذہبی موسیقی ،  مغربی موسیقی ،  موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجرجوزف دوم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرجوہن باخ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریککلاسیک دور   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موزارٹ نے سالزبرگ، آسٹریا میں بچپن ہی سے اپنی اس غیر معمولی صلاحیت ظاہر کی اور کی بورڈ اور وائلن پر اہلیت ظاہر کرتے ہوئے محض پانچ سال کی عمر میں پہلی دھن ترتیب دی اور 17 سال کی عمر میں شاہان یورپ کے سامنے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جب وہ سالزبرگ میں درباری موسیقار تھے لیکن بعد ازاں بہتر مواقع کی تلاش میں سفر کیے لیکن اس دوران میں بھی تواتر کے ساتھ دھنیں ترتیب دیں۔ 1781ء میں ویانا کے دورے کے موقع پر ان کو سالزبرگ میں درباری عہدے سے نکال دیا گیا جس پر انھوں نے دارالحکومت میں رہنے کا ارادہ کر لیا اور اپنی زندگی کے بقیہ تمام ایام ویانا ہی میں گزارے جہاں انھوں نے شہرت تو بہت حاصل کی لیکن مالی اعتبار سے کمزور رہے۔ ویانا میں اپنے آخری سالوں میں انھوں نے اپنی مشہور ترین دھنیں بنائیں۔ آپ کی قبل از موت کے گرد بہت سارے افسانے ہیں۔ لواحقین میں آپ نے ایک بیوی اور دو بیٹے چھوڑے۔

حوالہ جات