ویتنام کے صوبے

ویتنام انتطامی طور پر 58 صوبوں (ویتنامی: tỉnh) اور 5 بلدیات جو صوبوں کی ہی سطح پر موجودہ ہیں۔ صوبوں کو اضلاع (huyện)، صوبائی شہروں (thành phố trực thuộc tỉnh) اور ضلع سطح کے ٹاؤن (thị xã) میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ویتنام

فہرست اور اعداد و شمار

صوبہ/شہردار الحکومترقبہ (کلومیٹر²)
[1]
آبادی
[1]
کثافت (/کلومیٹر²)
[1]
% شہری
[1]
علاقہ
ہنوئی (شہر)----3,119.06,451,9092,068.641.0دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہا گیانگ صوبہہا گیانگ7,945.8724,53791.211.6شمال مشرقی
کاؤ بانگ صوبہکاؤ بانگ6,724.6507,18375.416.9شمال مشرقی
باک کان صوبہباک کان4,868.4293,82660.416.1شمال مشرقی
توین قوانگ صوبہتوین قوانگ5,870.4724,821123.513.0شمال مشرقی
لاو کائی صوبہلاو کائی6,383.9614,59596.321.0شمال مشرقی
دیئن بیئن صوبہدیئن بیئن فو9,562.5490,30651.315.0شمال مغربی
لائی چاو صوبہلائی چاو9,112.3370,50240.714.2شمال مغربی
سون لا صوبہسون لا14,174.41,076,05575.913.8شمال مغربی
ین بائی صوبہین بائی6,899.5740,397107.318.8شمال مشرقی
ہوا بنہ صوبہہوا بنہ4,684.2785,217167.615.0شمال مغربی
تھائی نگوین صوبہتھائی نگوین3,546.61,123,116316.725.6شمال مشرقی
لانگ سون صوبہلانگ سون8,331.2732,51587.919.2شمال مشرقی
قوانگ ننہ صوبہہا لانگ6,099.01,144,988187.751.9شمال مشرقی
باک گیانگ صوبہباک گیانگ3,827.41,554,131406.19.4شمال مشرقی
فو تھو صوبہویت تری3,528.41,316,389373.115.8شمال مشرقی
وینہ فوک صوبہوینہ ین1,373.2999,786728.122.4دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
صوبہ باک ننباک نن823.11,024,4721,244.723.5دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہائی دیونگ صوبہہائی دیونگ1,652.81,705,0591,031.619.0دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہائیفونگ (شہر)----1,520.71,837,1731,208.146.1دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہونگ ین صوبہہونگ ین923.51,127,9031,221.312.1دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
صوبہ تھائے بنتھائی بنہ1,546.51,781,8421,152.19.7دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ہا نام صوبہفو لے859.7784,045912.09.5دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
نام دینہ صوبہنام دینہ1,650.81,828,1111,107.417.6دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
ننہ بنہ صوبہننہ بنہ1,392.4898,999645.617.9دریائے سرخ دہانہ (ویتنام)
تھان ہوا صوبہتھان ہوا11,136.33,400,595305.410.4شمال وسطی ساحل (ویتنام)
نگہ آن صوبہوینہ16,498.52,912,041176.512.9شمال وسطی ساحل (ویتنام)
ہا تنہ صوبہہا تنہ6,026.51,227,038203.614.9شمال وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ بنہ صوبہدونگ ہوئی8,065.3844,893104.815.0شمال وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ تری صوبہدونگ ہا4,760.1598,324125.727.4شمال وسطی ساحل (ویتنام)
تھوا تھیئن-ہوائے صوبہہوائے5,065.31,087,420214.736.0شمال وسطی ساحل (ویتنام)
دا نانگ (شہر)----1,257.3887,435705.886.9جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ نام صوبہتام کے10,438.31,422,319136.318.6جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
قوانگ نگائی صوبہقوانگ نگائی5,152.71,216,773236.114.6جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
بنہ دینہ صوبہقوئی نھون6,039.61,486,465246.127.7جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
فو ین صوبہتوئے ہوا5,060.6862,231170.421.8جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
خانھ ہوا صوبہنہاترنگ5,217.61,157,604221.939.9جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
ننہ تھوان صوبہفان رنگ-تھاپ چام3,363.1564,993168.036.1جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
بنہ تھوان صوبہفان تھیئت7,836.91,167,023148.939.3جنوب وسطی ساحل (ویتنام)
کون تم صوبہکون تم9,690.5430,13344.433.5وسطی سطح مرتفع
گیا لائی صوبہپلیکو15,536.91,274,41282.028.6وسطی سطح مرتفع
داک لاک صوبہبوون ما تھووت13,139.21,733,624131.924.0وسطی سطح مرتفع
داک نونگ صوبہگیا نگہیا6,516.9489,38275.114.7وسطی سطح مرتفع
لام دونگ صوبہدا لات9,776.11,187,574121.537.8وسطی سطح مرتفع
بنہ فووک صوبہدونگ سوائی6,883.4873,598126.916.5جنوب مشرقی
صوبہ تائی ننتائی نن4,035.91,066,513264.315.6جنوب مشرقی
بنہ دیونگ صوبہتھو داو مؤت2,696.21,481,550549.529.9جنوب مشرقی
دونگ نائی صوبہبیئن ہوا5,903.92,486,154421.133.2جنوب مشرقی
با ریا-وؤنگ تاو صوبہوؤنگ تاو1,989.6996,682500.949.9جنوب مشرقی
ہو چی من شہر (شہر)----2,095.17,162,8643,418.983.3جنوب مشرقی
لونگ آن صوبہتآن آن4,493.81,436,066319.617.4دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
تیئن گیانگ صوبہمئی تھو2,484.21,672,271673.213.7دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
بئن تر صوبہبئن تر2,360.21,255,946532.19.9دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
ترا وینہ صوبہترا وینہ2,295.11,003,012437.015.3دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
وینہ لونگ صوبہوینہ لونگ1,479.11,024,707692.815.3دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
دونگ تھاپ صوبہکاؤ لانھ3,376.41,666,467493.917.8دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
آن گیانگ صوبہلونگ سویئن3,536.82,142,709605.828.4دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
کیئن گیانگ صوبہرچ گیآ6,348.31,688,248265.927.0دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
کآن تھؤ (شہر)----1,401.61,188,435847.965.9دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
ہآو گیانگ صوبہوی تھان1,601.1757,300473.019.6دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
سوک ترانگ صوبہسوک ترانگ3,312.31,292,853390.319.4دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
باک لیئو صوبہباک لیئو2,584.1856,518331.526.1دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)
کآ ماو صوبہکآ ماو5,331.71,206,938226.420.4دریائے میکانگ دہانہ (ویتنام)

حوالہ جات