ویزا
ویزا کسی بھی ملک کی زمینی یا ہوائی یا بحری سرحد میں داخل ہونے یا انھیں عبور کرنے کا اجازت نامہ اس ملک کا ویزا ہے۔ اس کے علاوہ کسی ملک میں رہائش کا دورانیہ بڑھانے کا اجازت نامہ بھی ویزا کہلاتا ہے۔
اس کی کئی اقسام ہیں۔
- تجارتی ویزا
- سیاحتی ویزا
- زیارتی ویزا
- رہائشی ویزا
- وغیرہ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات