پیوس دوم ((لاطینی: Pius PP. II)، (اطالوی: Pio II))، born Enea Silvio Bartolomeo Piccolomini ((لاطینی: Aeneas Silvius Bartholomeus); 18 اکتوبر 1405–14 اگست 1464) پوپ تھے جو از 19 اگست 1458 سے اپنی وفات 1464ء تک پوپ رہے۔ ان کی پیدائش پینزا، سئینا جیسے امیر علاقے لیکن غریب خاندان میں ہوئی۔ ان کا سب سے اہم کام ان کی آپ بیتی ہے جو انھوں نے کمنٹریز (تبصرے) کے عنوان سے لکھی، جو اب تک کی واحد ثابت شدہ آپ بیتی ہے جو کسی پوپ نے لکھی۔۔