جسٹن شہید

جسٹن شہید کے نام کے علاوہ عالم مسیحیت میں مقدس جسٹن کے نام سے بھی معروف و مشہور ہیں۔ وہ ایک مسیحی فلاسفر اور الٰہیات دان تھے۔ انھوں نے 139ء سے 161ء کے درمیان غیر مسیحیوں کے جواب لکھے جو وہ انجیل پر کرتے تھے۔ ان کی کتابوں میں انجیل کی آیات بکثرت موجود ہیں۔ ان کتابوں کا متن پرانے سریانی اور قدیم لاطینی ترجموں کے مطابق ہے۔ ان کو بعد میں ان کے کچھ شاگردوں کے سمیت قتل کر دیا گیا تھا، اسی وجہ سے وہ ”شہید“ کہلاتے ہیں۔ انگلیکان کلیسیا، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، لوتھریت و کاتھولک کلیسیا کے پیروکار ان کو ”مقدس“ کا درجہ دیتے ہیں۔ ان کا شمار آبائے کلیسیا میں بھی کیا جاتا ہے۔

جسٹن شہید
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 100ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نابلس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 165ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہفلسفی ،  الٰہیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانقدیم یونانی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات