جیروم

مقدس جیروم ((لاطینی: Eusebius Sophronius Hieronymus)‏؛ یونانی: Εὐσέβιος Σωφρόνιος Ἱερώνυμος؛ 347ء- 30 ستمبر 420) ایک مسیحی عالم دین، کلیسیائی باپ اور مؤرخ تھے۔ ان کی ولادت اسٹریڈن میں ہوئی جو دلماتیہ اور پانونیا کی سر حد کے قریب  واقع تھا۔[2][3][4]ان کی شہرت کا سب سے اہم سبب ان کا اناجیل کے اکثر حصہ کو لاطینی میں ترجمہ کرنا ہے۔ ان کے علمی کاموں کی فہرست بہت وسیع ہے۔[5]

جیروم کاہن
جیروم ببر شیر کے ساتھ
معلم کلیسیا
پیدائش27 مارچ 347ء
اسٹریڈن (ممکنہ طور پر اسٹریڈو دلماتیا ، میں دلماتیہ اور پانونیا کی سرحد پر)
وفات30 ستمبر 420ء (73 سال)[1]
بیت اللحم، فلسطین اول
مزارباسلیکا مقدسہ مریم مرکزی، روم، اطالیہ
تہوار26 ستمبر (مغربی مسیحیت)
15 جون (مشرقی مسیحیت)
منسوب خصوصیاتببر شیر، کارڈینال لباس، صلیب، کھوپڑی، ترم، الو، کتابیں اور لکھنا کا مواد
سرپرستیآثار قدیمہ کا ماہرین؛ محافظ دستاويزات؛ مہتمم کتب خانہ؛ کتب خانہ؛ اسکول کے بچے؛ طلباء؛ مترجم
کارہائے نمایاںولگاتا
دی ویریس الیسٹربس
تواریخ

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔