پال نیومین

ہالی وڈ کی تاریخ کے ایک لازوال اداکار ۔پال نیومین چھبیس جنوری انیس سو پچیس کو کلیولینڈ اوہائیو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کھیلوں کا سامان بیچا کرتے تھے۔ نیومین نے بحریہ میں ملازمت کرنا چاہی لیکن نیلی آنکھوں والے نیومین کو آنکھوں میں بعض رنگوں کی شناخت نہ کر سکنے کے نقص کی بنا پر یہ ملازمت نہ مل سکی۔ آسکرایوارڈ یافتہ اداکار نیو مین نے ہالی ووڈ کی فلموں ’دی ہسلر‘ ’کیٹ آن اے ہاٹ ٹِن رُوف‘ اور انیس سو چھیاسی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دی کلر آف منی‘ میں یادگار کردار ادا کیے۔ پال نیومین نے پانچ دہائیوں پر محیط اپنی فلمی زندگی میں ساٹھ فلموں میں کام کیا۔ وہ دس مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئے لیکن تینتیس سال بعد انھیں ’دی کلر آف منی‘ میں اداکاری کا جوہر دکھانے پر یہ ایوارڈ ملا۔ انھوں نے ستر کی دہائی میں اپنے فلمی کیریئر کو عارضی طور پر چھوڑ دیا اور گاڑیوں کی ریسں کے کھیل سے منسلک ہو گئے۔ انیس سو اناسی میں بطور پیشہ ور ریس ڈرائیور انھوں نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پال نیومین نے ان بچوں کے لیے ’سمر کیمپ‘ قائم کیے جنہیں مہلک بیماریاں تھیں۔ انھوں نے کئی خیراتی اداروں کی بھی مدد کی۔ ستمبر 2008 میں تراسی برس کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال ہوا۔

پال نیومین
(انگریزی میں: Paul Newman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Paul Leonard Newman ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش26 جنوری 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات26 ستمبر 2008ء (83 سال)[8][1][2][3][4][5][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹپورٹ، کنیکٹیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتپھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگنیلا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگخاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہجواین ووڈورڈ (29 جنوری 1958–26 ستمبر 2008)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیکینین کالج
ییل اسکول آف ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلم ساز ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم اداکار ،  فلم ہدایت کار ،  ریسنگ ڈرائیور ،  اداکار [9]،  کارجو ،  منظر نویس ،  منچ اداکار ،  صوتی اداکار ،  ہدایت کار [9]،  انسان دوست   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلگاڑیوں کی دوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کینیڈی سینٹر اعزاز (1992)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:The Color of Money ) (1986)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1953)[12]
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2003)
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2003)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1995)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1987)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1983)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1982)
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (1969)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1968)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1962)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1959)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات