پال پوگبا

پاؤل پوگبا (ولادت: 15 مارچ  1993ء؛ انگریزی: Paul Pogba ) فرانس کے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔[9]

پال پوگبا
(فرانسیسی میں: Paul Pogba ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(فرانسیسی میں: Paul Labile Pogba ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش15 مارچ 1993ء (31 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاگنی-سور-مارنی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
عارضہکووڈ-19 (اگست 2020–)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [5]،  اطالوی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملایسوسی ایشن فٹ بال [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک فرانس [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (2018)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مانچسٹر یوناٹیڈ کے سینٹرل مڈ فیلڈر پاؤل پوگباکا شمار دنیا کے مہنگے ترین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔25 سالہ گنی نژاد فرانسیسی فٹبالر نے اپنی والدہ سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔[10]

2011ء میں مانچسٹر یونائٹیڈ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا بعد ازاں وہ اطالوی کلب یوونٹس فٹ بال کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم کو مسلسل چار بار اطالوی سیریز اے، دو بار کوپا اٹالین کپ اور دو بار سپر کوپا اٹالین ٹائٹلز جتوایا۔

اس دوران انھوں نے اپنے کھیل میں نکھار پیدا کیا اور دنیا کے سب زیادہ پرومسنگ ینگ پلیئر بن گئے۔ 2013 میں انھوں نے گولڈن بوائے اور 2014ء میں براوو ایوارڈ حاصل کیے۔ ان کا نام یوونٹس کو 2015ء یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں رسائی دلانے پر 2015ء میں یوئیفا ٹیم آف دی آئیر میں نامزد کیا گیا تھا۔

پانچ برس بعد انھوں نے دوبارہ مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کی۔ اس کے باوجود وہ ورلڈ ریکارڈ ٹرانسفر فری £89.3 ملین میں خریدا گیا تھا۔ انھوں نے پہلی بار 2014ء فیفا ورلڈ کپ میں کھیلتے ہوئے نائیجیریا کے خلاف پہلا گول کیا ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارمنس پر ان کو بیسٹ ینگ پلیئر ایوارڈ نوازا گیا۔ انھوں نے 2016ء یوئیفا یورو کپ میں فرانس کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حوالہ جات