پوتسدام

(پاٹسڈیم سے رجوع مکرر)

پوتسدام (جرمن تلفظ: [ˈpɔtsdam] ( سنیے) برندنبرگ ریاست کاسب سے بڑا شہر ہے اور دار الحکومت بھی ہے اور براہ راست اس کی سرحدیں جرمنی کے دار الحکومت برلن سے ملتی ہیں، یہ برلن برینڈن برگ میٹروپولیٹن علاقہ کا حصہ بھی ہے۔یہ دریائے ہاول میں، 24 کلومیڑ (15 میل) برلن شہر کے مرکز کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔

شہر
: سٹی پیلیس ساتھ سینٹ نکولس چرچ پس منظر ,
سانسوسی پیلیس, پاٹسڈیم نیو پیلیس,
ڈچ کوارٹر اور فلم سٹوڈیو بیبلز برگ
پوتسدام
پرچم
پوتسدام
قومی نشان
Location of پوتسدام
Map
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Germany Brandenburg" does not exist۔
متناسقات: 52°24′N 13°4′E / 52.400°N 13.067°E / 52.400; 13.067
ملکجرمنی
ریاستبراندنبورگ
ضلعجرمن
حکومت
 • لارڈ میئرجین جیکبس (SPD)
رقبہ
 • کل187.28 کلومیٹر2 (72.31 میل مربع)
بلندی32 میل (105 فٹ)
آبادی (2015-12-31)[1]
 • کل167,745
 • کثافت900/کلومیٹر2 (2,300/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پوسٹل کوڈ14467–14482
ڈائلنگ کوڈ0331
گاڑی کی نمبر پلیٹP
ویب سائٹwww.potsdam.de

حوالہ جات

بیرونی روابط

پوتسدام سفری راہنما منجانب ویکی سفر

باب Germany