پہلی افیونی جنگ

پہلی افیونی جنگ (First Opium War) (چینی: 第一次鸦片战争) جسے اینگلو چینی جنگ (Anglo-Chinese War) بھی کہا جاتا ہے، برطانیہ اور چین کے کوئن خاندان کے مابین لڑی جانے والی جنگوں کا ایک سلسلہ تھا۔ فوری طور پر مسئلہ یہ تھا کہ چینی انتظامیہ نے کینٹین میں افیون کی تجارت پر پابندی عائد کردی تھی اور مجرموں کو دوبارہ افیون کی تجارت کرنے پر سزاموت کی دھمکی دی تھی۔ برطانوی حکومت نے اقوام عالم میں آزاد تجارت اور مساوات کے اصولوں پر اصرار کیا اور تاجروں کے مطالبات کی حمایت کی۔ برطانوی نیوی نے تکنیکی طور پر اعلی بحری جہازوں اور ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے چینیوں کو شکست دی اور پھر انگریزوں نے ایک معاہدہ کیا جس کے تحت مغربی طاقتوں کو علاقہ مل گیا اور چین کے ساتھ تجارت کا آغاز ہوا۔

پہلی افیونی جنگ
First Opium War
سلسلہ افیونی جنگیں

برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کا بحری حملہ
تاریخ18 مارچ 1839 – 29 اگست 1842[1]
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
مقامچین
نتیجہبرطانوی فتح، معاہدہ نانکنگ
سرحدی
تبدیلیاں
جزیرہ ہانگ کانگ برطانیہ کے حوالے
مُحارِب

 متحدہ مملکت

چنگ خاندان
کمان دار اور رہنما
  • Lord Palmerston
  • Charles Elliot
  • George Elliot
  • James Bremer
  • Hugh Gough
  • Henry Pottinger
  • ولیم پارکر
طاقت

19٬000+ troops:[2]

37 ships:[2]

  • 14 sloops
  • 8 frigates
  • 3 ships of the line
  • 12 other ships1
200٬000 فوجی (بشمول Bannermen)
ہلاکتیں اور نقصانات
69 ہلاک[2]
451 زخمی[2]
Nearly 300 فارموسا میں قتل ہا ہلاک
18٬000–20٬000 ہلاک اور زخمی2 (اندازہ)[2]

1 Comprising 5 troop ships، 3 brigs, 2 steamers، 1 survey vessel، and 1 hospital ship۔

2 Casualties include Manchu bannermen and their families who committed mass suicide at the Battle of Chapu and Battle of Chinkiang۔[3][4]

متحدہ مملکت اور چنگ خاندان کے درمیان میں سفارتی تعلقات، تجارت اور چین میں غیر ملکی شہریوں کے لیے انصاف کی انتظامیہ پر ان متضاد نقطہ ہائے نظر کی وجہ سے ہوئی۔[5]

حوالہ جات

بیرونی روابط