چند سری حکومت

حکومت کی ایک شکل

چند سری حکومت (oligarchy)[1][2][3]، عدیدیہ[4] نظام حکومت کی ایک شکل ہے، جس میں اختیار و اقتدار؛ لوگوں کی ایک چھوٹی سی تعداد کے قبضے میں ہوتا ہے۔ یہ لوگ ایک سے زائد خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں، جیسے کہ شرافت، شہرت، دولت، تعلیم، کارپوریٹ یا مذہبی، سیاسی یا فوجی قبضہ۔

حوالہ جات