کارل دونیتس
(ڈونٹز سے رجوع مکرر)
کارل ڈونٹز جرمن ایڈمرل۔ پہلی جنگ عظیم میں جرمن یوبوٹ کا کمانڈر تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں جرمن نیوی کا کمانڈر انچیف رہا۔ جرمنی کی شکست پر ہٹلر کا جانشین بنا۔ 1946ء میں نورمبرگ کی فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا دی۔
کارل دونیتس | |
---|---|
(جرمنی میں: Karl Dönitz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 ستمبر 1891ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 24 دسمبر 1980ء (89 سال)[1][2][4][5][6][7][8] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | جرمنی |
جماعت | نازی جماعت |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، آپ بیتی نگار ، سبمیرینر [9]، فوجی افسر ، فوجی ، فوجی [9] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [10][11] |
الزام و سزا | |
جرم | جنگی جرائم ( فی: 1946) |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
عہدہ | امیرالبحر خلفی (1939–1940) عَمِيد البحر (1939–1939) |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات