نازی جماعت

نازی جماعت (Nazi Party) (قومی اشتراکی جرمن مزدوراں جماعت) یا (نیشنل سوشلسٹ جرمن ورکرز پارٹی) (جرمن: Nationalsozialistische Deutsche Arbeiterpartei) جسے عام طور پر نازی جماعت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جرمنی میں 1920ء اور 1945ء کے درمیان ایک سیاسی جماعت تھی۔ اصطلاح نازی جرمن ہے اور اس کے معنی قوم پرست (Nationalsozialist) کے ہیں۔

رہنماکارل ہرر (Karl Harrer)
1919–1920
انٹون دریکسلر(Anton Drexler)
1920–1921
ایڈولف ہٹلر (Adolf Hitler)
1921–1945
مارٹن بورمان (Martin Bormann)
1945 (آخر)
تاسیس1920
تحلیل1945
پیشروجرمن مزدوراں جماعت (DAP)
جانشینکوئی نہیں (پابندی لگا دی گئی)
نظریات نو نازی ازم کے ساتھ جاری
صدر دفترمیونخ, جرمنی
اخبارVölkischer Beobachter
یوتھ ونگہٹلر نوجوانان
نیم عسکری شاخشٹورمابٹائلونگ (SA)
شوتزشتافل (SS)
رکنیت1920 میں 60 سے بھی کم
1945 میں 8.5 ملین سے زیادہ
نظریاتقومی اشتراکیت
سیاسی حیثیتدائیں جانب
بین الاقوامی اشتراککوئی نہیں
جماعت کا پرچم
Parteiflagge

وفاقی انتخابات کے نتائج

نازی جماعت کے انتخابات کے نتائج
تاریخکل ووٹووٹ فیصدنشستیںملاحظات
مئی 192419183006.532ہٹلر جیل میں
دسمبر 19249073003.014ہٹلر جیل سے رہا
مئی 19288101002.612 
ستمبر 1930640960018.3107مالیاتی بحران کے بعد
جولائی 19321374500037.3230ہٹلر صدارت کے لیے امیدوار
نومبر 19321173700033.1196 
مارچ 19331727718043.9288ہٹلر جرمنی کے چانسلر کے طور پر کی مدت کے دوران

جماعت علامات

تصاویر

حوالہ جات