ڈیجیٹل کرنسی
ڈیجیٹل کرنسی (باردو: رقمی رائج الوقتی) برقی پیسہ کو کہتے ہیں جو متبادل کرنسی کا کام دیتی ہے۔ اس میں کرپٹو کرنسی شامل ہے جو ایسی متبادل کرنسی ہے جسے مرکزی بینک کنٹرول نہیں کرتے اور نہ ہی قومی کرنسی اس کی پشت پناہی کرتی ہے۔ پاکستان میں کرپٹو کرنسی ہیج فنڈ کی بنیاد زاہد حسین ممتاز نے "کرپٹون" کے نام سے رکھ دی ہے۔
تاہم اس میں ایسی کرنسی بھی شامل ہے جسے مرکزی بینک کسی ملک منظور کرتا ہے یا اسے اس کے مساوی درجہ حاصل یا وہ پیسوں کی منتقلی کی معاون ہے۔ جیسے کہ بھارت کا یونیفائڈ پے منٹس انٹرفیس نظام۔
مثال
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات