کلیمنٹ ایٹلی

کلیمنٹ اٹلی سابق برطانوی وزیر اعظم تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ تین سال وکالت کی۔ پھر لندن اسکول آف اکنامکس میں پروفیسر ہو گئے۔ 1922ء میں پارلیمنٹ کے رکن اور 1935ء میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں لارڈ پریوی کونسل کی حیثیت سے چرچل کابینہ میں رہے۔ 1945ء کے انتخابات میں لیبر پارٹی کو کامیابی ہوئی تو وزیر اعظم مقرر ہوئے اور 1951ء تک اسی حیثیت سے کام کیا۔ 1955ء میں سیاست سے الگ ہو گئے۔ اسی سال ارل کا خطاب ملا۔ ان کے عہد حکومت میں برصغیر پاک و ہند آزاد ہوا۔

جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلیمنٹ ایٹلی
(انگریزی میں: Clement Attlee ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مملکت متحدہ 32ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 نومبر 1922  – 16 نومبر 1923 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 1922ء  
پارلیمانی مدتبتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 33ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 دسمبر 1923  – 9 اکتوبر 1924 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 1923ء  
پارلیمانی مدتتینتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ  
رکن مملکت متحدہ 34ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اکتوبر 1924  – 10 مئی 1929 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 1924ء  
رکن مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
30 مئی 1929  – 7 اکتوبر 1931 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 1929ء  
پارلیمانی مدتمملکت متحدہ 35ویں پارلیمان  
رکن مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
27 اکتوبر 1931  – 25 اکتوبر 1935 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 1931ء  
پارلیمانی مدتمملکت متحدہ 36ویں پارلیمان  
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1935 
سربراہ لیبر پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اکتوبر 1935  – 25 نومبر 1955 
قائد حزب اختلاف [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 اکتوبر 1935  – 22 مئی 1940 
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
14 نومبر 1935  – 15 جون 1945 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 1935ء  
پارلیمانی مدتمملکت متحدہ 37ویں پارلیمان  
معلومات شخصیت
پیدائش3 جنوری 1883ء [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینڈزورتھ بورو ،  پٹنی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات8 اکتوبر 1967ء (84 سال)[6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنویسٹمنسٹر ایبی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتلیبر پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہوایلیٹ ایٹلی (10 جنوری 1922–)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ
سٹی لا کالج
ہیلبری اینڈ امپیریل سروس کالج [9]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [9]،  سفارت کار ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتلندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخبرطانوی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہمیجر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںپہلی جنگ عظیم [12]  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف میرٹ (1951)[9]
رائل سوسائٹی فیلو   (1947)[1]
 کمپینین آف آنر (1945)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات