کمپیوٹر پروگرامنگ
کمپیوٹر پروگرامنگ (انگریزی: Computer programming)کسی بھی کام کو انجام دینے کے لیے ہمیں کمپیوٹر کو ہدایات دینی پڑتی ہیں۔ یہ ہدایات ایک خاص ربط کے ساتھ ہونا چاییں جیسے اگر ہم کہیں کے آؤ،جاؤ، کھاؤ،پیو یہ ہدایت نامہ ہے، لیکن اس میں ربط نہیں ہے اگر ہم کہیں کینٹین آؤ ،سموسے کھاؤ ،پانی پیو، کلاس میں جاؤ تو ہم اس کو ربط کے ساتھ ہدایت نامہ کہہ سکتے ہیں ان ہدایات کے دینے کو پروگرامنگ کہتے ہیں۔کمپیوٹر پروگرامنگ ہمیشہ کسی زبان میں کی جاتی ہے جسے پروگرامنگ لینگوئج کہتے ہیں۔ پروگرامنگ لینگوئج کی کئی اقسام ہیں اور انھیں کئی طریقوں سے مختلف اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات