گاگاؤزیا

گاگاؤزیا (Gagauzia) (گاگاؤز: Gagauziya, رومانیائی: Găgăuzia، روسی: Гагаузия) جسے باضابطہ طور پر کے طور پر جانا جاتا ہے گاگاؤزیا خود مختار علاقائی اکائی (Autonomous Territorial Unit of Gagauzia) مالدووا کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔

گاگاؤزیا خود مختار علاقائی اکائی
Autonomous Territorial Unit of Gagauzia
Găgăuzia
Gagauz Yeri
Гагаузия
پرچم گاگاؤزیا Gagauzia
ترانہ: 
گاگاؤزیا کا مقام (جامنی)
گاگاؤزیا کا مقام (جامنی)
دارالحکومت
and largest city
کومرات
حکومت
Mihail Formuzal
(2006–موجودہ)
• پیپلز اسمبلی کے چیئرمین
Ana Harlamenco
(2008–موجودہ)
مالدووا کا خود مختار علاقہ
• قیام
دسمبر 23, 1994
رقبہ
• کل
1,832 کلومیٹر2 (707 مربع میل)
آبادی
• 2011 تخمینہ
160,700
• کثافت
87.7/کلو میٹر2 (227.1/مربع میل)
کرنسیمالدووا لیو (MDL)

آبادیات

  • ولادتیں (2010): 2042 (12.7 فی 1000)
  • اموات (2010): 1868 (11.6 فی 1000)
  • شرح نمو (2010): 174 (1.1 فی 1000)

نسلی تشکیل

نسلی گروہآبادیکل کا فیصد
گاگاؤز127,83582.1%
بلغاری8,0135.1%
مالدوویائی7,4814.8%
روسی5,9413.8%
یوکرینی4,9193.2%
رومانی380.0%
دیگر1,4090.9%

حوالہ جات