گریمی ایوارڈز

گریمی ایوارڈز (انگریزی: Grammy Awards) ریاستہائے متحدہ کی موسیقی کی صنعت میں کامیابی کو تسلیم کرنے کے لیے ریکارڈنگ اکیڈمی کی طرف سے پیش کیا جانے والا ایک ایوارڈ ہے۔ ٹرافی میں ایک سنہری گراموفون کی شکل میں ہے۔

موجودہ: 64ویں سالانہ گریمی ایوارڈز
عطا برائےموسیقی کی صنعت میں شاندار کامیابیاں
ملکریاستہائے متحدہ
میزبانریکارڈنگ اکیڈمی
ویب سائٹgrammy.com
ٹیلی ویژن/ریڈیو کوریج
نیٹ ورکاین بی سی (1959–1970)
امریکی نشریاتی ادارہ (1971–1972)
سی بی ایس (1973–تاحال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات