گلیلیو گلیلی

اطالوی ماہر فلکیات، ماہر طبیعیات اور انجینئر (1564-1642)

گلیلیو گلیلی 15 فروری 1564ء میں اطالیہ کے علاقے تسکانی کے شہر پیزا میں پیدا ہوا۔ گالی لیو پر ریاست میں بدعت پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا۔ اپنے خیالات و تحقیقات کے ذریعے اطالوی سرزمین پر خدا کے معاملات میں بے جا مداخلت کے سبب قاضی القضاء نے گالی لیو کو مذہبی تصورات کو مسخ کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا اور حکم دیا کہ وہ عوام الناس کی موجودی میں معافی کی خواستگاری کرے۔ اپنے زمانے کے اس سائنس دان علم طبیعیات کے جد امجد اور دوربین جیسی کمال شے کے ایجاد کنندہ کو مجمع عام میں معافی مانگنی پڑی۔ 1642 میں اندھے پن کی حالت میں اس عظیم انسان کی موت واقع ہوئی جسے آج کی سائنسی دنیا اور اطالوی لوگ اپنا محسن اور ہیرو گردانتے ہیں۔

گلیلیو گلیلی
(اطالوی میں: Galileo Galilei ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(اطالوی میں: Galileo di Vincenzo Bonaiuti de' Galilei ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش15 فروری 1564ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیسا [2][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات8 جنوری 1642ء (78 سال)[1][7][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشپیسا
پادووا
فلورنس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبلاطینی کلیسیا [13]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہاندھا پن (1638–)  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہماہر فلکیات [14][15][3][16]،  فلسفی [14][3]،  ریاضی دان [14][3][4]،  طبیعیات دان [14][17][16]،  موجد ،  منجم ،  جامع العلوم ،  استاد جامعہ [4]،  سائنس دان [18][19][3]،  انجینئر ،  فلسفی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان ،  اطالوی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملفلکیات ،  طبیعیات ،  میکانیات ،  فلسفہ ،  ریاضی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرمبدعت فی: 1633)  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

تعارف

گلیلیو (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گالی لیو کا کردار اہم ہے۔ وہ شاقول اور دوربین كا نامور موجد ہے- گالی لیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، فلکیات کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔

وفات

گلیلیو اپنى عمر كے آخرى حصے ميں اندھا رہا اور اس نے 8 جنوری 1642ء میں وفات پائی۔

حوالہ جات