گور وڈال

گور وڈال(3 اکتوبر، 1925ء-31 جولائی، 2012ء)امریکا کے معروف ادیب اور سیاسی مبصر تھے۔گور وڈال نے بہت ہی مقبول ’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘ سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ انھوں نے مختلف مضوعات پر دوسو سے زائد مضامین اور بہت سے ڈرامے بھی تحریر کیے۔

گور وڈال
(انگریزی میں: Gore Vidal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش3 اکتوبر 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات31 جولا‎ئی 2012ء (87 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہالی ووڈ ہلز   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنراک کریک قبرستان   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہڈراما نگار [10]،  اداکار ،  منظر نویس [10]،  ناول نگار ،  مضمون نگار ،  مصنف ،  ادبی نقاد ،  غیر فکشن مصنف ،  سائنس فکشن مصنف ،  سیاست دان ،  صحافی ،  نثر نگار [10]،  عوامی صحافی ،  مصنف [11]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [12][13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکمابعد جدید ادب   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخامریکی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نیشنل بک ایوارڈ (2009)[15]
نیشنل بک ایوارڈ (1993)[16]
 نشان فنون و آداب (فرانس)
ایڈگر اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وڈال جانے مانے سیاسی مبصر بھی تھے۔ انھوں نے دوبار کانگریس کی رکنیت کے لیے انتخاب میں حصہ لیا تھا لیکن انھیں اس میں کامیابی نہیں ملی۔

حوالہ جات