3 اکتوبر
1 اکتوبر | 2 اکتوبر | 3 اکتوبر | 4 اکتوبر | 5 اکتوبر |
<< | اکتوبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
2024ء |
واقعات
- 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کنے والی پہلی خاتون بنیں۔[1]
- 1872ء - دوسوپندرہ کووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا۔[1]
- 1929ء - مملکت سَرون کا نام تبدیل کرکے یوگو سلاویہ رکھ دیا گیا۔[1]
- 1932ء - عراق نے برطانیہ سے مکمل آزادی حاصل کرکے لیگ آف نیشنز کی رکنیت اختیار کرلی۔[1]
- 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا۔[1]
- 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے۔[1]
- 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی۔[1]
- 1974ء - واٹر گیٹ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔[1]
- 1977ء - بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا۔[1]
- 1986ء - آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑیایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے۔[1]
- 1992ء - افریقی نیشنل کانگریس کے صدر ڈاکٹر نیلسن منڈیلا کراچی آئے اور اُن کا پر جوش استقبال کیا گیا۔[1]
ولادت
- 1889ء – کارل فان اوسی ایتسکی، جرمن صحافی اور فعالیت پسند، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1938ء)
- 1895ء – سرگیئی یسینن، روسی شاعر (و۔ 1925ء)
- 1916ء – جیمز ہیریئٹ، انگریز مصنف (و۔ 1995ء)
- 1919ء – جیمز ایم۔ بچانن، امرریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013ء)
- 1925ء – گور وڈال، امریکی ناول نگار و فلم نویس اور تنقید نگار (و۔ 2012ء)
- 1981ء – زلاتان ابراھیموویچ، سویڈنی فٹ بال کھلاڑی
وفیات
- 1929ء – گستاف سٹریسمان، جرمن چانسلر اور سیاست دان نوبل امن انعام یافتہ (پ۔ 1878ء)
- 1999ء – اکیو موریتا، جاپانی کاروباری شخصیت سونی کمپنی کا شریک بانی (پ۔ 1921ء)
- 2015ء – ڈاکٹر جاوید اقبال، پاکستانی مفکر و منصف (پ۔ 1925ء)
- 1987ء - عطاء اللہ حنیف بھوجیانی، پاکستانی عالم دین، محدث، محقق، ادیب، مورخ (پ۔ 1910ء)
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات