ہائلی سلاسی

ہائلی سلاسی ایتھوپیا کے آخری شہنشاہ تھے۔ انھوں نے ایتھوپیا پر پینتالیس سال حکمرانی کی اور رستافیریئنز ان کو خدا کے درجے پر مانتے تھے۔

ہائلی سلاسی
(امہری میں: ኃይለ፡ ሥላሴ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Täfäri Mäkonnän ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش23 جولا‎ئی 1892ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات27 اگست 1975ء (83 سال)[8][1][2][3][4][5][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادیس ابابا [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتگلا گھونٹنا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتقتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت ایتھوپیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 مئی 1963  – 17 جولا‎ئی 1964 
 
جمال عبدالناصر  
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 نومبر 1966  – 11 ستمبر 1967 
جوزف آرتھر انکرہ  
موبوتو سیسی سیکو  
عملی زندگی
پیشہسیاست دان [10]،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانامہری زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہجرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںدوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اقوام متحدہ امن تمغا (1972)
 ہلال پاکستان   (1958)
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
 آرڈر آف دی نیل
 آرڈر آف دی وائٹ ایگل
 نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تاریخ

ہائلی سلاسی کی لاش 1992 ء میں نکالی گئی جب یہ معلوم ہوا کہ امپیریئل پیلس کے غسل خانے میں ان کو دفن کیا گیا ہے۔ سنہ 1974 ء میں ان کا تختہ مینگستو ہائلی میریئم نے الٹایا۔ ان کو کئی برس تک امپیریئل پیلس میں قید رکھا گیا اور ان کی موت بھی ادھر ہی ہوئی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کو قتل کیا گیا تھا۔ سنہ 2000 ء میں ان کو دوبارہ ادیس ابابا کے کتھیڈرل چرچ میں دفنایا گیا۔

سلاسی

حوالہ جات