ہائیڈل برک
ہائیڈل برک جرمنی کے صوبے بادن-وورتمبرک کا پانچواں بڑا شہر ہے- یہ نیکر دریا کے کنارے آباد ہے۔یہ ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اس کا قلعہ اور یونیورسٹی بہت مشہور ہے۔
ٹاؤن | |
Heidelberg, with Heidelberg Castle on the hill and the Old Bridge over river Neckar | |
ملک | جرمنی |
ریاست | بادن-وورتمبرگ |
انتظامی علاقہ | Karlsruhe |
ضلع | Stadtkreis1212121 |
حکومت | |
• لارڈ میئر | Dr. Eckart Würzner (Ind.) |
رقبہ | |
• کل | 108.83 کلومیٹر2 (42.02 میل مربع) |
بلندی | 114 میل (374 فٹ) |
آبادی (2014-12-31)[1] | |
• کل | 154,715 |
• کثافت | 1,400/کلومیٹر2 (3,700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پوسٹل کوڈ | 69115–69126 |
ڈائلنگ کوڈ | 06221 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | HD |
ویب سائٹ | heidelberg.de |
علامہ اقبال نے اسی شہر میں جرمن زبان سیکھی اور ان کی نظم “دریائے نیکر کے کنارے“ اسی پس منظر میں لکھی گئی ہے۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات