ہنو ملاح

ہنو ملاح '[1] شمالی افریقا سے تعلق رکھنے والا پانچویں یا چھٹی صدی قبل مسیح[2] کا فونیشائی ملاح تھا۔ ہنو وہ پہلا میم جو تھا جس نے افریقا کی مغربی ساحلی پٹی پراولین مہمات سر انجام دیں۔ اس نے قبل مسیح میں لائبریا کے ساحل پر واقع راس پالماس کی براعظمی نوک سمیت مغربی افریقا کی جنوبی ساحلی پٹی پر کیمرون اور استوائی گنی تک کے وسیع ساحلی علاقے کو دریافت کیا۔

ہنو ملاح
(یوکرینی میں: Карфаген (держава) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش5ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطاجنہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات5ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہمہم جو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات