یوگوسلاویہ

یوگوسلاویہ (yugoslavia) بیسویں صدی کے دوران بلقان کے مغربی حصے میں ایک ملک تھا۔

یوگوسلاویہ
Jugoslavija
Југославија
1918–1941
1945–1992; 1992–2003
1941–1945: حکومت میں جلاوطنی
پرچم یوگوسلاویہ
ترانہ: 
Yugoslavia during the بین جنگ دور and the سرد جنگ
Yugoslavia during the بین جنگ دور and the سرد جنگ
دارالحکومت
and largest city
بلغراد
44°49′N 20°27′E / 44.817°N 20.450°E / 44.817; 20.450
سرکاری زبانیںسربی کروشیائی
مقدونیائی زبان
سلووین زبان
آبادی کا نامYugoslav
حکومتمملکت یوگوسلاویہ
(1918–1941)
اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ
(1945–1992)
Details
تاریخی دور20ویں صدی
• 
1 December 1918
• Axis invasion
6 April 1941
• Admitted to the UN
24 October 1945
• Abolition of monarchy
29 November 1945
• 
27 April 1992
کرنسییوگوسلاو دینار
کالنگ کوڈ38
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.yu
ماقبل
مابعد
Serbia
Montenegro
State of Slovenes, Croats and Serbs
Austria-Hungary
Fiume
Croatia
Slovenia
Macedonia
Bosnia and Herzegovina
Federal Republic of Yugoslavia
موجودہ حصہ بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 کوسووہ
 مونٹینیگرو
 شمالی مقدونیہ
 سربیا
 سلووینیا
یوگوسلاویہ - دوسری جنگ عظیم کے بعد اٹلی کے ساتھ سرحد تبدیل

پس منظر

یوگوسلاویہ کا تصور تمام جنوبی سلاو عوام (south slavic peoples) کے لیے ایک ریاست کے طور پر 17 صدی کے آخر میں ابھر کر سامنے آیا۔

مملکت یوگوسلاویہ

یوگوسلاویہ کی بادشاہت کا جھنڈا

مملکت یوگوسلاویہ 1918 میں پہلی عالمی جنگ کے فوری بعد قائم ہوئی۔ اس کا قیام دو ریاستوں، ریاست سلووینیا، کروشیا اور سربیا اور مملکت سربیا کے اتحاد سے عمل میں آیا۔ 1929 میں سرکاری طور پر نام تبدیل کر کے یوگوسلاویہ رکھ دیا گیا۔

سوشلسٹ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ

سوشلسٹ وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ کا جھنڈا

29 نومبر 1945، جلاوطنی میں شاہ پیٹر دوم کو یوگوسلاویہ کے آئینی اسمبلی نے معزول کر دیا۔

31 جنوری 1946 کو یوگوسلاویہ کی وفاقی جمہوریہ نے نیا آئین سوویت یونین کے طرز پر پیش کیا اور نئے آئین کے مطابق چھ ریاستں ایک خود مختار صوبہ گیئں۔

نمبر
نام
دار الحکومت
پرچم
قومی نشان
مقام
1بوسنیا اور ہرزیگوینا کی سوشلسٹ جمہوریہسرائیوو
2کروشیا کی سوشلسٹ جمہوریہزغرب
3مقدونیہ کی سوشلسٹ جمہوریہاسکوپیہ
4مونٹی نیگرو کی سوشلسٹ جمہوریہٹیٹوگراڈ, اب پوڈگوریکا
5
5a
5b
سربیا کی سوشلسٹ جمہوریہ
کوسوو کا سوشلسٹ خود مختار صوبہ
وودینا کا سوشلسٹ خود مختار صوبہ
بلغراد
پریسٹینا
نووی ساد
6سلووینیا کی سوشلسٹ جمہوریہلیوبلیانا

یوگوسلاو جنگیں

جب نئی حکومت نے علیحدگی پسند فورسز کو سویلین اور فوجی فورسز سے تبدیل کرنے کی توشش کی تو خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں پانچ نئی ریاستیں وجود میں آئیں۔

نئی ریاستیں

یوگوسلاویہ 1992
سابق یوگوسلاویہ کے علاقے 2008 کے طور پر موجودہ حیثیت
ممالک کی فہرست
دارالحکومت
پرچم
قومی نشان
بوسنیا و ہرزیگوویناسرائیوو
کرویئشازغرب
مقدونیہاسکوپیہ
وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہبلغراد
سلووینیالیوبلیانا

وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (federal republic of yugoslavia) کو باضابطہ طور پر 2003 میں سربیا و مونٹینیگرو کا نام دے دیا گیا۔

2006 میں یہ اتحاد ختم ہو گیا اور دو علیہدہ ریاستیں  سربیا اور  مونٹینیگرو وجود میں آئیں۔