مطلق العنان بادشاہت

ایسا طرزِ حکومت جس میں فردِ واحد کی حکمرانی ہو

مطلق العنان بادشاہت حکومت کی اقسام میں سے ایک قسم ہے جس میں مکمل طور پہ ایک بادشاہ کی حکومت اور طاقت و اختیارات ہوتے ہیں اور ایک بادشاہ تا عمر بادشاہ رہتا ہے۔ سعودی عرب مطلق بادشاہت کی ایک معروف مثال ہے۔

  صدارتی جمہوریات مکمل صدارتی نظام کے ساتھ
  نیم صدارتی نظام کے ساتھ ممالک
  پارلیمانی جمہوریہ جہاں پارلیمنٹ سے منتخب ایگزیکٹو صدارت
  رسمی صدر کے ساتھ پارلیمانی جمہوریہ، جہاں وزیر اعظم کے ایگزیکٹو ہے
  آئینی بادشاہتیں جہاں بادشاہ کے اختیارت ایک وزیر اعظم کے مشورے تک تحت ہوتے ہیں
  آئینی بادشاہت، جہاں ایک علاحدہ سربراہ حکومت ہوتا ہے لیکن بادشاہ کو بھی سیاسی اختیارات حاصل ہیں
  مطلق بادشاہتیں
  یک جماعتی ریاست
ملکبادشاہت
 برونائی دارالسلامحسن البلقیہ
 شمالی کوریاکم جونگ-اون
 سلطنت عمانقابوس بن سعید
 قطرتمیم بن حمد آل ثانی
 سعودی عربعبداللہ بن عبدالعزیز
 سوازی لینڈمسواتی سوم
 ویٹیکن سٹیبطریق اعظم فرانسس اول

حوالہ جات