یو تھانٹ

یوتھانٹ (برمی: သန့်، تلفظ: اوتھاں)، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، (1961ء تا 1971ء) برما کے ایک شہر پنٹا ناو میں پیداہوئے۔ رنگون یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ 1952ء میں اقوام متحدہ میں برمی وفد کے رکن نامزد ہوئے۔ اور پانچ سال بعد چیرمین بنادیے گئے۔ 1959ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔ 1961ء میں ہمار شولڈ کے انتقال کے بعد، قائم مقام سیکرٹری جنرل چنے گئے۔ اور ایک سال بعد متفقہ طور پر سیکرٹری جنرل چن لیے گئے۔

یو تھانٹ
(برمی میں: ဦးသန့် ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 نومبر 1961  – 31 دسمبر 1971 
داگ ہمارشولد  
کرٹ والڈہائیم  
معلومات شخصیت
پیدائش22 جنوری 1909ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات25 نومبر 1974ء (65 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر [7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتپھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت میانمار   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف یانگون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  سفارت کار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانبرمی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتاقوام متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973)
گاندھی امن انعام (1972)
اقوام متحدہ امن تمغا (1971)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1965)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات