12 ستمبر
10 ستمبر | 11 ستمبر | 12 ستمبر | 13 ستمبر | 14 ستمبر |
ستمبر | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | سوموار | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
2024 |
واقعات
- 1624ء – لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا۔[1]
- 1683ء – جنگ ویانا کا دوسرا اور فیصلہ کن دن، عثمانیوں کو تاریخی شکست۔
- 1848ء – سویٹزرلینڈ وفاقی ریاست بن گیا۔
- 1890ء – ہرارے، روڈیسیا، کا قیام
- 1947ء – بھارتی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجا کے درمیان میں کشمیر کے بھارت سے الحاقِ کشمیر پر خفیہ مذاکرات[1]
- 1948ء – محمد علی جناح کی وفات کے اگلے ہی دن، ریاست حیدرآباد پر بھارتی فوج کی یلغار۔
- 1956ء – چوہدری محمد علی وزارت عظمیٰ پاکستان سے مستعفی۔ [1]
- 1956ء – حسین شہید سہروردی نے وزیر اعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔[1]
- 1965ء – پاک بھارت جنگ 1965ء : افواج پاکستان نے چونڈہ (پسرور) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا دشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ۔ [1]
- 1984ء – ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی۔ [1]
ولادت
- 1897ء – آئرین جولیٹ کیوری، فرانسیسی کیمیا دان اور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1956)
- 1913ء – جیسی اوونز، امریکی کھلاڑی (و۔ 1980)
- 1914ء – رئیس امروہوی پاکستان کے معروف شاعر، ماہرِ نفسیات (و۔ 1988)
- 1924ء – ممتاز شیریں اردو نقاد، افسانہ نگار بمقام ہندوپور، برطانوی ہندوستان
- 1948ء – میکس واکر، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور ماہر تعمیرات
- 1949ء – صابرظفر اردو کے مشہور شاعر بمقام کہوٹہ، راولپنڈی
- 1956ء – برائن روبساون، اسکاٹسی گلوکار، گیت نگار اور گٹارساز
- 1981ء – جینیفر ہڈسن، امریکی گلوکارا واداکارہ
وفات
- 1981ء – یوگینیو مونٹیل، اطالوی شاعر، مصمون نگار اور مترجم، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1896)
- 2009ء – نارمن بورلاگ، زرعی سائنس دان اور انسان دوست، نوبل امن انعام یافتہ (و۔ 1914)
- 1965 - راجہ عزیز بھٹی، پاکستانی ہیرو
- 2023 - رانا مقبول احمد ، پاکستانی سیاست دان ، رکنسینیٹ آف پاکستان
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر 12 ستمبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بی بی سی: آج کے دن[مردہ ربط]
- The New York Times: On This Day
- کینیڈا میں یہ دن آرکائیو شدہ 2012-12-09 بذریعہ archive.today
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات