13 ستمبر
11 ستمبر | 12 ستمبر | 13 ستمبر | 14 ستمبر | 15 ستمبر |
ستمبر | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
اتوار | سوموار | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
2024 |
واقعات
- 1989ء – جنرل اسلم بیگ نے پاکستان کے ٹینک بنانے کی صلاحیت میں خود کفیل ہونے کا اعلان کیا۔ [1]
- 1977ء - ذوالفقار علی بھٹو کو لاہور ہائی کورٹ نے قصوری قتل کیس میں ضمانت پر رہا کر دیا۔[1]
- 1971ء – ورلڈ ہاکی فیڈریشن قائم کی گئی۔[1]
- 1965ء – پاکستانی فوج نے بھارتی سرحد کے اندر مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر قبضہ کر لیا۔[1]
- 1952ء – پاکستان کی تجویز پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کی رکنیت پر غور کا فیصلہ کیا۔[1]
- 1948ء – ریاست حیدر آباد (دکن) پر ہندوستانی فوج نے حملہ کر دیا۔[1]
- 1939ء – آینگور اسٹراونسکی نے ہیلی کاپٹر ایجاد کیا۔[1]
ولادت
- 1886ء – رابرٹ رابنسن، انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1975)
- 1887ء – لیپولڈروزکا، کروشیا کا ایک کیمیا دان تھا، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1976)
- 1894ء – جے بی پریسلے، انگریز مصنف اور ڈراما نگار (و۔ 1984)
- 1903ء – کلوڈیٹ کولبر، فرانسیسی امریکی اداکارہ (و۔ 1996)
- 1904ء – گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ (و۔ 1954)
- 1940ء – اوسکر اریآس، کوساریکا کے سیاست دان، صدر کوسٹاریکا، نوبل امن انعام یافتہ
- 1951ء – جین سمارٹ، امریکی اداکارہ
- 1969ء – شین وارن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
وفات
- 81ء – تیتوس، رومی حکمران (پ۔ 39ء)
- 1598ء – فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ (پ۔ 1526ء)
- 1949ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی طبیب، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1874)
- 1927ء – محمد علی مونگیری، برصغیر میں اصلاح نظام تعلیم کی معروف تحریک ندوۃ العلماء کے ناظم اول۔
- 1967ء – محمد بن عوض بن لادن، یمنی سعودی عربی تاجر، بانی مجموعہ بن لادن (پ۔ 1903)
- 1973ء – سجاد ظہیر پاکستان کے نامور ترقی پسند ادیب اور مارکسی دانشور (پ۔1904ء)[2]
- 1987ء – اے کے بروہی ممتاز قانون دان لندن میں انتقال کر گئے [1]
- 1996ء –ٹوپاک شکور، امریکی اداکار (پ۔ 1971)
- 2012ء – لہری، پاکستان کے مزاحیہ اداکار (پ۔ 1929ء)[1]
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات