15 اکتوبر
13 اکتوبر | 14 اکتوبر | 15 اکتوبر | 16 اکتوبر | 17 اکتوبر |
واقعات
- 1987ء - قاضی حسین احمد پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعت، جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہوئے۔
- 1990ء - روسی صدر میکائیل گوربا چوف کوامن کا نوبل انعام دیا گیا۔ [1]
- 1970ء - جمال عبد الناصر کی جگہ انور سادات مصر کے صدر منتخب ہوئے۔ [1]
- 1944ء - وارسا کی جنگ شروع ہوئی۔ [1]
- 1878ء - امریکی شہر نیویارک میں ایڈیسن الیکٹر ک لائٹ کمپنی وجود میں آئی۔[1]
ولادت
وفات
- 2011ء - پاکستان کے ممتاز افسانہ، ڈراما اور ناول نگار منشا یاد اسلام آباد میں انتقال کر گئے [1]
- 2023ء - غلام نبی خیال ، ہندوستانی کشمیری شاعر اور مضمون نگار
- 2023ء - عمر فروانہ ، فلسطینی ماہر امراض نسواں اور محقق
تعطیلات و تہوار
- سفید چھڑی کا دن بصارت کا عالمی دن
- دیہی خواتین کا عالمی دن
- ہاتھ دھونے کا عالمی دن
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات