میخائل گورباچوف

میخائل گورباچوف (پیدائش:1931ء) سویت یونین کے سابق صدر تھے وہ 1985ء سے 1991ء تک صدر رہے۔ ان کی وجہ شہرت یہ تھی کہ انھوں نے سویت یونین کے زوال میں بنیادی کردار ادا کیا تھا۔

میخائل گورباچوف
(روسی میں: Михаил Сергеевич Горбачёв ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش2 مارچ 1931ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات30 اگست 2022ء (91 سال)[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتگردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت روس (26 دسمبر 1991–30 اگست 2022)
سوویت اتحاد (2 مارچ 1931–26 دسمبر 1991)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبالحاد [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتاشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1950–1991)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہرئیسہ گورباچیوا (23 ستمبر 1953–20 ستمبر 1999)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  مفسرِ قانون ،  ماہر ماحولیات ،  ماہر معاشیات [14]،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانروسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانروسی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسیاست [16]،  پیریستروئیکا [16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو (2011)
چمپیئنز آف دی ارتھ (2006)
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1999)
گراویمئر اعزاز (1994)
برلن کی اعزازی شہریت (1992)[17]
نوبل امن انعام   (1990)
پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (1989)
اندرا گاندھی انعام (1987)
 آرڈر آف لینن   (1981)
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1978)
 آرڈر آف لینن   (1973)
 آرڈر آف لینن   (1971)
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1949)
گرامی اعزاز  
 نشان فنون و آداب (فرانس)
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل
 آرڈر آف سینٹ آگاتھا
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بچپن

گورباچوف جنوبی روس کے دیہات پری وولنو میں پیدا ہوا[18] ان کے دادا خود سٹالن کے قید میں نو سال تک رہے[19][20] ان کے والد فوج میں تھے اور جنگ عظیم دوم میں مارے گئے۔

تعلیم

برے حالات کے باوجود وہ اسکول ایک اچھے طالب علم تھے۔ 1950ء میں وہ ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں داخل ہواِ جہاں انھوں قانون کی ڈگری لی۔1955ء میں انھوں نے گریجویشن کی۔

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات