1938ء فیفا عالمی کپ
1938ء فیفا عالمی کپ، فیفا عالمی کپ کا تیسرا ایڈیشن تھا جو فرانس میں منعقد ہوا۔ فائنل میں اطالیہ کی ٹیم نے مجارستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کرمسلسل دوسری بار فٹ بال کا عالمی کپ جیتا تھا۔
Coupe du Monde 1938 | |
---|---|
1938 کے فیفا عالمی کپ کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | فرانس |
تاریخ | 4 جون – 19 جون |
ٹیمیں | 15 (4 اتحادیوں سے) |
میدان | 10 (10 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | اطالیہ (2 بار) |
دوسرے درجہ پر | مجارستان |
تیسرے درجہ پر | برازیل |
چوتھے درجہ پر | سویڈن |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 18 |
گول | 84 (4.67 فی میچ) |
تماشائی | 369,720 (20,540 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ڈا سلوالیونیڈاذ (7 گول) |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات