28 اکتوبر
26 اکتوبر | 27 اکتوبر | 28 اکتوبر | 29 اکتوبر | 30 اکتوبر |
واقعات
- 1636 -امریکا کی سب سے قدیم جامعہ ہارورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 1886 -امریکی مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گرور کلیولینڈ نے باظابطہ سرکاری طور پر مخصوص کیا۔
- 1972ء - صدرِ پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے کراچی میں ملک کے پہلے نیوکلیئرپاور پلانٹ"KNUPکراچی نیوکلیئرپاور پلانٹ" کا افتتاح کیا۔
- 1886ء - امریکی صدر گرووَر کلیو لینڈ کواسٹیچو آف لبرٹی تحفے میں دیا گیا[1]
- 1947ء - تقریباً اسی ہزارمہاجرین پیدل واہگہ پہنچے اورانیس ہزار تین سو کی تعداد لاہور میں والٹن کیمپ پہنچی [1]
- 1948ء - اسرائیل کا جھنڈا ا پنایا گیا [1]
- 1954ء - امریکی مصنف ارنسٹ ہمنگو ے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا [1]
- 1984ء - امریکی صدر رونالڈریگن نے اپنے خط میں پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق کو سرحد پار در اندازیِ سے بچاؤ کے لیے مدد کی یقین دہانی کرائی [1]
ولادت
- 1944ء - ڈینس فرینز، امریکی اداکار
- 1955 -بل گیٹس معروف امریکی تاجر
- 1967ء - جولیا رابرٹس، امریکی اداکارہ
- 1974ء - ہواقین فینکس، امریکی اداکار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات