30 دسمبر

28 دسمبر29 دسمبر30 دسمبر31 دسمبر1 جنوری

واقعات

  • 1906ءڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔
  • 1966ءذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی۔
  • 1985ءپاکستان سے مارشل لا اٹھا لیا گیا اور 1973ء کے آئین کو کئی ترامیم کے ساتھ بحال کر دیا گیا۔
  • 2008ءآصف علی زرداری کی پریس کانفرنس۔ حکومت پہ بینظیر بھٹو کے قتل کا الزام۔ بلاول زرداری کا نام تبدیل کر کے بلاول بھٹو زرداری اور جماعت کے سربراہ نامزد
    • 1993ء – اسرائیل اور ویٹی کن کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے ۔[1]
  • 1980ء – قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا ۔[1]
  • 1973ء – ذو الفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا ۔[1]
    • 1959ء – پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبہ کا اعلان ہوا ۔[1]
  • 1953ء – پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیا گیا ۔[1]
  • 1922ء – یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
  • 1919ء – لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا ۔[1]

ولادت

  • 1930ءابن حنیف، اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ (و۔ 2004ء)
  • 1865ء – نوبل انعام یافتہ انگریز ادیب رُڈیارڈ کپلنگ بمبئی میں پیدا ہوئے ۔[1]

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات