5 جولائی

3 جولائی4 جولائی5 جولائی6 جولائی7 جولائی

واقعات

  • 1687ء -آئزک نیوٹن نے اپنی معروف تصنیف Philosophiae Naturalis Principia Matrematica شائع کی [1]
  • 1977ء - وزیر اعظم بھٹو کی حکومت ختم کر دی گئی۔
  • 1977ء - پاکستان کے سربراہ پاک فوج جنرل محمد ضیاء الحق نے 1973ء کے آئین کو معطل کر کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ختم کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پر مارچ 1977ء کے انتخابات میں دھاندلی کرنے کا الزام لگاتے ہوئی ملک میں مارشل لا لگا دیا اور 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا۔
  • 1983ء -فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا [1]
  • 2005ء -شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان، بھارت اور ایران کو بطور مبصر رکنیت دے دی [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • الجیریا کا پرچم - الجیریا کا یوم آزادی
  • 1811ء وینز ویلا،اسپین سے آزادی حاصل کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا ملک بنا [1]

حوالہ جات