7 دسمبر

5 دسمبر6 دسمبر7 دسمبر8 دسمبر9 دسمبر

واقعات

  • 1928ء - شہرہ آفاق ماہر لسانیات ،سیاسی تجزیہ نگار اور انارکسٹ ،نوم چوسکی کا یوم پیدائش ۔[1]
  • 1941ء - جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان بھی ہوا۔[1]
  • 1959ء - امریکی صدر آئزن ہاور کی سرکاری دورے پر کراچی آمد ۔[1]
  • 1970ء - پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔[1]
  • 1971ء - پاکستان میں مارشل لا کاخاتمہ۔
  • 1971ء -نور الامین پاکستان کے 8ویں وزیر اعظم مقرر۔
  • 1981ء - اسپین نیٹو کا رکن بنا ۔[1]
  • 2002ء - امریکا نے افغانستان میں ہوائی حملوں کا آغاز کر دیا۔
  • 2004ء - حامد کرزئی نے صدر افغانستان کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔[1]
  • 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں سیشن کورٹ کے گیٹ کے پاس خود کش بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔
  • 2009ء - پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں 2 بم دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے۔

ولادت

وفات

حوالہ جات