8 ستمبر

6 ستمبر7 ستمبر8 ستمبر9 ستمبر10 ستمبر

واقعات

  • 1991ء - پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا ۔[1]
  • 1989ء - بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی۔ [1]
  • 1967ء - یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی۔ [1]
  • 1963ء - حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا۔ [1]
  • 1958ء - پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔[2] [3]
  • 1943ء - دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ [1]

ولادت

  • 1990ء --سید ذو الفقار علی

وفات

تعطیلات و تہوار

عالمی یوم خواندگیورلڈ جسمانی تھراپی دن

حوالہ جات