7 ستمبر
5 ستمبر | 6 ستمبر | 7 ستمبر | 8 ستمبر | 9 ستمبر |
واقعات
- 1996ء - امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی ۔[1]
- 1994ء - اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز [1]
- 1975ء - پاکستانی کرکٹ کھلاڑی حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن[1]
- 1965ء - پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی۔[1]
- 1965ء - انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔[1]
- 1958ء - سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔[1]
- 1954ء - سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردیے۔ [1]
- 1973ء -7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے احمدیہ کو پاکستان میں قانونی طور پر کافر قرار دیا۔
ولادت
- 1533ء – ایلزبتھ اول، ملکہ برطانیا (و۔ 1603)
- 1870ء – الیکساندر کوپرن، روسی مصنف،صحافی، پائلٹ، مہم جو (و۔ 1938)
- 1909ء – ایلیا کازان، یونانی امریکی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار (و۔ 2003)
- 1917ء – جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریزی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2013)
- 1925ء – بھانومتی رامکرشن، بھارتی اداکار، گلوکار، ہدایت کار و تخلیق کار (و۔ 2005)
- 1973ء – شینن الزبتھ، امریکی ماڈل اور اداکارہ
وفات
- 1566ء – سلیمان اول، عثمانی سلطان (پ۔ 1494)
- 2002ء – کیٹرن کارٹلیج، انگریز اداکار (پ۔ 1961)
- 2004ء – اشفاق احمد، پاکستان کے نامور افسانہ نگار ([1]
- 2015ء – کینڈی ڈا روییل، امریکی پورن اداکارہ (پ۔ 1950)
- 1994ء – ابو اللیث صدیقی، (پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ تعلیم، نقاد، جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور کولمبیا یونیورسٹی کے وزٹنگ پروفیسر تھے۔)
- 1981ء – ظہور نظر، پاکستان کے نامور شاعر اور صحافی
تعطیلات و تہوار
- یوم تحفظ ختم نبوت، پاکستان
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات