آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء

ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ

آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء مستقبل میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک ٹورنامنٹ ہے جو آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا تیسرا ایڈیشن ہوگا۔ اس کا آغاز جون 2023 میں ایشیز سیریز 2023ء سے ہو گا جو انگلینڈ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی اور اس کا اختتام جون 2025 میں فائنل میچ کے ساتھ ہونا شیڈول ہے جو دی لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔[1]

آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء
تاریخ16 جون2023 – جون 2025
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹیسٹ کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزلیگ اور فائنل
شریک ٹیمیں9
کثیر رنزعثمان خواجہ (205)
کثیر وکٹیںنیتھن لیون (8)
باضابطہ ویب سائٹآئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ
→ 2021–2023
2025–2027 ←

فارمیٹ

یہ ٹورنامنٹ دو سال کے دوران کھیلا جائے گا جس میں لیگ مرحلے کے لیے 27 سے زائد سیریز کے 68 میچز شیڈول ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو دی لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ ہر ٹیم کے چھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس میں تین گھر پر اور تین باہر ہیں۔ ہر سیریز دو سے پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی۔ ہر شریک ٹیم 12 سے 22 میچ کھیلے گی۔ ہر میچ پانچ دن کے لیے شیڈول ہے۔[2]

شریک ٹیمیں

آئی سی سی کے 9 مکمل ارکان جو شرکت کریں گے:[3]

آئی سی سی کے تین مکمل ارکان جو شرکت کے اہل نہیں ہیں:

شیڈول

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 17 اگست 2022ء کو 2023-2027ء فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کیا اور اس بات کی نشان دہی کی کہ کون سی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔[4][5] ایک مکمل راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ ہونے کی بجائے جس میں ہر ٹیم باقی سب کو یکساں طور پر کھیلتی ہے، ہر ٹیم پچھلے سائیکلز کی طرح باقی آٹھ ٹیموں میں سے صرف چھ کے خلاف کھیلے گی۔ ان سیریز کی صحیح تاریخوں اور مقامات کا فیصلہ مقابلہ کرنے والی ٹیموں کے بورڈز کریں گے۔

گھر \ باہر
آسٹریلیا  5 matches3–0 [3]1–1 [2]
بنگلادیش  1–1 [2]2 matches2 matches
انگلستان  2–2 [5]3 matches3 matches
بھارت  2 matches1–1* [5]3 matches
نیوزی لینڈ  2 matches3 matches1–0* [2]
پاکستان  2 matches3 matches2 matches
جنوبی افریقا  1–1 [2]2 matches2 matches
سری لنکا  2 matches2 matches0–2 [2]
ویسٹ انڈیز  2 matches0–1 [2]2 matches
پہلا مقابلہ جون 2023 کو کھیلا جانےگا۔ ماخذ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[5]
لیجنڈ: نیلا = ہوم ٹیم جیتی; پیلا = ڈرا; سرخ = اوے ٹیم جیتی.

Number of total matches played is shown in brackets.

TeamScheduled MatchesNot Scheduled To Play Against
TotalHomeAway
 آسٹریلیا1910 (5 vs + 3 vs + 2 vs )9 (5 vs + 2 vs + 2 vs )  بنگلادیش and  جنوبی افریقا
 بنگلادیش126 (2 vs + 2 vs + 2 vs )6 (2 vs + 2 vs + 2 vs )  آسٹریلیا and  انگلستان
 انگلستان2211 (5 vs + 3 vs + 3 vs )11 (5 vs + 3 vs + 3 vs )  بنگلادیش and  جنوبی افریقا
 بھارت1910 (2 vs + 5 vs + 3 vs )9 (5 vs + 2 vs + 2 vs )  پاکستان and  سری لنکا
 نیوزی لینڈ147 (2 vs + 3 vs + 2 vs )7 (2 vs + 3 vs + 2 vs )  پاکستان and  ویسٹ انڈیز
 پاکستان147 (2 vs + 3 vs + 2 vs )7 (3 vs + 2 vs + 2 vs )  بھارت and  نیوزی لینڈ
 جنوبی افریقا126 (2 vs + 2 vs + 2 vs )6 (2 vs + 2 vs + 2 vs )  آسٹریلیا and  انگلستان
 سری لنکا136 (2 vs + 2 vs + 2 vs )7 (2 vs + 3 vs + 2 vs )  بھارت and  ویسٹ انڈیز
 ویسٹ انڈیز136 (2 vs + 2 vs + 2 vs )7 (2 vs + 3 vs + 2 vs )  نیوزی لینڈ and  سری لنکا

لیگ ٹیبل

لیگ مرحلے میں سر فہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

Pos.TeamMatches Ded. Con. Pts. Pct.
P W L D
1  نیوزی لینڈ32100362466.66
2  آسٹریلیا1063110[ا]1206655
3  بھارت63212[ب]723852.77
4  بنگلادیش21100241250
5  پاکستان52302[پ]602236.66
6  ویسٹ انڈیز41210481633.33
7  جنوبی افریقا31200361233.33
8  انگلستان733119[ت]842125
9  سری لنکا202002400
Source: International Cricket Council,[9] ESPNcricinfo[10]
Last updated: 7 February 2024
  •   سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  • پوائنٹس کی کٹوتیاں:

لیگ مرحلہ

2023

ایشیز سیریز (انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا)

16–20 جون 2023
سکور کارڈ
انگلستان 
393/8ڈکلیئر (78 اوورز) & 273 (66.2 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
386 (116.1 اوورز) & 282/8 (92.3 اوورز)
28 جون–2 جولائی 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
416 (100.4 اوورز) & 279 (101.5 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
325 (76.2 اوورز) & 327 (81.3 اوورز)
6–10 جولائی 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
263 (60.4 اوورز) & 224 (67.1 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
237 (52.3 اوورز) & 254/7 (50 اوورز)
19–23 جولائی 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
317 (90.2 اوورز) & 214/5 (71 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
592 (107.4 اوورز)
27–31 جولائی 2023
انگلستان 
283 (54.4 اوورز) & 395 (81.5 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
295 (103.1 اوورز) & 334 (94.4 اوورز)

ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت

12-16 جولائی 2023
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
150 (64.3 اوورز) & 130 (50.3 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
421/5d (152.2 اوورز)
20-24 جولائی 2023
سکور کارڈ
بھارت 
438 (128 اوورز) & 181/2ڈکلیئر (24 اوورز)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
255 (115.4 اوورز) & 76/2 (32 اوورز)

سری لنکا بمقابلہ پاکستان

16-20 جولائی 2023
سکور کارڈ
سری لنکا 
312 (95.2 اوورز) & 279 (83.1 اوورز)
بمقابلہ
 پاکستان
461 (121.2 اوورز) & 133/6 (32.5 اوورز)

2023–24

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ

28 نومبر– 2 دسمبر2023
سکور کارڈ
بنگلادیش 
310 (85.1 اوورز) & 338 (100.4 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
317 (101.5 اوورز) & 181 (71.1 اوورز)
6–10 دسمبر2023
سکور کارڈ
بنگلادیش 
172 (66.2 اوورز) & 144 (35 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
180 (37.1 اوورز) & 139/6 (39.4 اوورز)

بینود قادر ٹرافی (آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان)

14-18 دسمبر 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
487 (113.2 اوورز) & 5/233ڈکلیئر (63.2 اوورز)
بمقابلہ
 پاکستان
271 (101.5 اوورز) & 89 (30.2 اوورز)
26-30 دسمبر 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
318 (96.5 اوورز) & 262 (84.1 اوورز)
بمقابلہ
 پاکستان
264 (73.5 اوورز) & 237 (67.2 اوورز)
03-07 جنوری 2024
سکور کارڈ
پاکستان 
313 (77.1 اوورز) & 115 (43.1 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
299 (109.4 اوورز) & 2/130 (25.5 اوورز)

دی فریڈم سیریز (جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت)

26–30 دسمبر2023
سکور کارڈ
بھارت 
245 (67.4 اوورز) & 131 (34.1 اوورز)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
408 (108.4 اوورز)
3–7 جنوری 2024
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
55 (23.2 اوورز) & 176 (36.5 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
153 (34.5 اوورز) & 80/3 (12 اوورز)

فرینک وارل ٹرافی (آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز)

17–21 جنوری2024
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
188 (62.1 اوورز) & 120 (35.2 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
283 (81.1 اوورز) & 0/26 (6.4 اوورز)
25–29 جنوری 2024 (د/ر)
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
311 (108 اوورز) & 193 (72.3 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
9/289d (53 اوورز) & 207 (50.5 اوورز)

اینتھونی ڈی میلو ٹرافی (انگلستان بمقابلہ بھارت)

25–29 جنوری2024
سکور کارڈ
انگلستان 
246 (64.3 اوورز) & 420 (102.1 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
436 (121 اوورز) & 202 (69.2 اوورز)
2–6 فروری2024
سکور کارڈ
بھارت 
396 (112 اوورز) & 255 (78.3 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
253 (55.5 اوورز) & 292 (69.2 اوورز)
15–19 فروری2024
سکور کارڈ
بھارت 
445 (130.5 اوورز) & 430/4ڈکلیئر#Declaration|d (98 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
319 (71.1 اوورز) & 122 (39.4 اوورز)
23–27 فروری2024
سکور کارڈ
انگلستان 
353 (104.5 اوورز) & 145 (53.5 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
307 (103.2 اوورز) & 192/5 (61 اوورز)

تنگیوائی شیلڈ (نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ)/ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ

4–8 فروری2024
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
511 (144 اوورز) & 179/4ڈکلیئر (43 اوورز)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
162 (72.5 اوورز) & 247 (80 اوورز)
13–17 فروری2024
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
242 (97.2 اوورز) & 235 (69.5 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
211 (77.3 اوورز) & 269/3 (94.2 اوورز)

ٹرانس-تسمان ٹرافی (نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا)

29 فروری–4 مارچ 2024
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
383 (115.1 اوورز) & 164 (51.1 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
179 (43.1 اوورز) & 196 (64.4 اوورز)
8-12 مارچ 2024
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
162 (45.2 اوورز) & 372 (108.2 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
256 (68 اوورز) & 281/7 (65 اوورز)

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

22–26 مارچ 2024
سکور کارڈ
سری لنکا 
280 (68 اوورز) & 418 (110.4 اوورز)
بمقابلہ
 بنگلادیش
188 (51.3 اوورز) & 182 (49.2 اوورز)
30 مارچ–3 اپریل2024
Scorecard
بمقابلہ

Zohur Ahmed Chowdhury Stadium, Chattogram

2024

رچرڈز بوتھم ٹرافی (انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز)

10–14 July 2024
Scorecard
بمقابلہ

Lord's, London
18–22 July 2024
Scorecard
بمقابلہ

Trent Bridge, Nottingham
26–30 July 2024
Scorecard
بمقابلہ

Edgbaston, Birmingham

ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ

اگست 2024
بمقابلہ

اگست 2024
بمقابلہ

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

اگست 2024
بمقابلہ

ستمبر 2024
بمقابلہ

England v Sri Lanka

21–25 August 2024
Scorecard
بمقابلہ

Old Trafford, Manchester
29 August–2 September 2024
Scorecard
بمقابلہ

Lord's, London
6–10 September 2024
Scorecard
بمقابلہ

The Oval, London

بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

2024–25

پاکستان بمقابلہ انگلستان

اکتوبر 2024
بمقابلہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

نومبر 2024
بمقابلہ

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

نومبر 2024
بمقابلہ

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت

نومبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوری 2025
بمقابلہ

ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش

نومبر/دسمبر 2024
بمقابلہ

نومبر/دسمبر 2024
بمقابلہ

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان

نومبر/دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا

نومبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوری 2025
بمقابلہ

سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

جنوری 2025
بمقابلہ

فروری 2025
بمقابلہ

فائنل

جون 2025
بمقابلہ

حوالہ جات